راولپنڈی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر “دسترخوانِ مریم” کا انعقاد کیا گیا۔
اس اقدام کے تحت مستحق افراد اور مسافروں کو صاف ستھرے ماحول میں عزت و احترام کے ساتھ افطار فراہم کی جا رہی ہے۔

یہ اقدام نہ صرف سماجی خدمت کی ایک بہترین مثال ہے بلکہ ماہِ رمضان میں بھائی چارے اور ہمدردی کے جذبے کو بھی فروغ دیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *