اٹلی نے پاکستانی سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ پیش رفت وزیر داخلہ محسن نقوی اور اطالوی حکام کے درمیان ملاقات کے بعد سامنے آئی۔

اطالوی حکام کے مطابق 10,500 ورک ویزے پاکستانی ہنرمند افراد کے لیے بھی منظور کیے گئے ہیں تاکہ قانونی ہجرت کے مواقع بڑھائے جا سکیں۔

واضح رہے کہ ویزا فری انٹری کی سہولت صرف سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ہوگی جبکہ عام پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا کی شرط برقرار رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *